راولپنڈی ٹریفک سٹاف کا ریڑھی بان کی جیکٹس زبردستی اٹھانے کا معاملہ، سی پی او راولپنڈی نے آج چاندنی چوک موقع پر جا کر متاثرہ ریڑھی بان سے ملاقات کی،

راولپنڈی ٹریفک سٹاف کا ریڑھی بان کی جیکٹس زبردستی اٹھانے کا معاملہ،

سی پی او راولپنڈی نے آج چاندنی چوک موقع پر جا کر متاثرہ ریڑھی بان سے ملاقات کی، پولیس

ٹریفک سٹاف کی طرف سے اٹھائی گئیں جیکٹس واپس کروائیں اور متاثرہ شخص ظاہر خان سے معذرت کا اظہار کیا، پولیس

سی پی او نے گزشتہ شب ہی معاملہ کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ٹریفک انسپکٹر اور سٹاف کو معطل کر دیا تھا، پولیس

سی پی او راولپنڈی نے معطل ٹریفک سٹاف کے خلاف محکمانہ کاروائی کےاحکامات بھی جاری کردیے تھے، پولیس

کوئی بھی پولیس آفیسر اور اہلکار اپنی حدود سے تجاوز اور اختیارات کاناجائز استعمال نہیں کرےگا، یہ قطعا ناقابل برداشت ہے۔ سی پی او

آئی جی پی پنجاب کی ہدایات کے مطابق محکمہ پولیس میں کالی بھیڑوں کا سخت محاسبہ ہو گا، سی پی او

جس طرح راولپنڈی پولیس کا کمانڈر ہوں اسی طرح عوام کے جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنانے کا ذمہ دار بھی ہوں، سی پی او راولپنڈی محمد احسن یونس

سی پی او نے گزشتہ شب ہی معاملہ کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ٹریفک انسپکٹر اور سٹاف کو معطل کر دیا تھا اور انکے خلاف محکمانہ کاروائی کےاحکامات جاری کردیے تھے۔

کوئی بھی پولیس آفیسر اور اہلکار اپنی حدود سے تجاوز اور اختیارات کاناجائز استعمال نہیں کرےگا، یہ قطعا ناقابل برداشت ہے۔ سی پی او

راولپنڈی

راولپنڈی : سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کا معاملہ

راولپنڈی : سی پی او راولپنڈی محمد احسن یونس نے واقعہ کا نوٹس لے لیا

راولپنڈی : مری روڈ پر ریڑھی سے جیکٹس اٹھانے والا ٹریفک سٹاف معطل

راولپنڈی : سی پی او نے سینئر ٹریفک وارڈن انسپکٹر شیر دل اور ٹریفک اسسٹنٹ ڈرائیور وسیم کو معطل کر دیا.

راولپنڈی : ایس ایس پی انویسٹی گیشن کو معاملہ کی انکوائری کر کے رپورٹ کرنے کا حکم.

راولپنڈی : محکمانہ احتساب کو بلا تفریق یقینی بنایا جائیگا.

ترجمان راولپنڈی پولیس

Comments

comments