حکومت کو وزیر کے بھتیجوں کی تقرریوں کو فی الفور واپس لینا چاہیے, چودھری لطیف اکبر

  • IMG-20191202-WA0173.jpg

صدر پیپلز پارٹی آزادکشمیر کی پریس کانفرنس*
چیف الیکشن کمشنر کے بغیر الیکشن کمیشن غیر فعال ہے, چودھری لطیف اکبر

میرپور ضمنی انتخاب کو غیر آئینی اور غیر قانون سمجھتے ہیں, چودھری لطیف اکبر

لوکل گورنمنٹ بورڈ کی تمام جریدہ آسامیاں پی ایس سی کو بھیجی جائے,چودھری لطیف اکبر

حکومت کو وزیر کے بھتیجوں کی تقرریوں کو فلفور واپس لینا چاہیے, چودھری لطیف اکبر
مظفرآباد:

پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے صدر چودھری لطیف اکبر کی پریس کانفرنس

پیپلز پارٹی کا 52واں یوم تاسیس مظفرآباد منانے پر ایل او سی کے دوسری جانب مثبت پیغام گیا, چودھری لطیف اکبر

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے خطاب سے کشمیری عوام کے حوصلے بلند ہوئے, چودھری لطیف اکبر

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اور لاک ڈاون کو چار ماہ ہوگئے ہیں,چودھری لطیف اکبر

پیپلز پارٹی کی بنیاد ہی مسئلہ کشمیر پر رکھی گئی ,چودھری لطیف اکبر

وفاقی حکومت کشمیر کو بھول چکی ہے,چودھری لطیف اکبر

چیئرمین پی پی پی نے بھی کہا کہ حکومت کشمیر کا سودا کرچکی ہے,چودھری لطیف اکبر

وزیراعظم عمران خان کی اقوام متحدہ کی تقریر کے بعد اب ہم انتظار ہی کررہے ہیں, چودھری لطیف اکبر

ایل او سی کراس کرنے والوں کو غدار کہنے کا بیان دراصل کشمیر پر سودےبازی کی عکاسی کررہا ہے, چودھری لطیف اکبر

کشمیر کے موجودہ حالات پر آزادجموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی اور کونسل کے مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ کرتے ہیں, چودھری لطیف اکبر

وفاقی حکومت سے بھی اسمبلی کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ کرتے ہیں, چودھری لطیف اکبر

مرکزی ایوان صحافت پر حملہ کی انکوائری پر تاخیر ہونے سے تشویش ہے, چودھری لطیف اکبر

پریس کلب پر حملے کے حوالے سے وزیراعظم آزادکشمیر کو انکوائری کے اعلانات پر عملدرآمد کرانا چاہیے, چودھری لطیف اکبر

محکمانہ انکوائری کی رپورٹ کو جلد از جلد سامنے لاکر ملوث اہلکاروں کے خلاف کاروائی کی جائے, چودھری لطیف اکبر

Comments

comments