کراچی: جدہ سے اسلام آباد جانے والی پی آئی اے کی پرواز 3 مسافروں کی اچانک طبیعت خراب ہوگئی، تینوں مسافروں کو دل کا دورہ پڑا تھا خاتون مسافر دل کا دورہ دوڑہ پڑنے سے جابر نہ ہوسکیں ،

  • PhotoGrid_1575266319745.jpg

کراچی: جدہ سے اسلام آباد جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی پی کے 742 میں تین مسافروں کی اچانک طبیعت خراب ہوگئی،
تینوں مسافروں کو دل کا دورہ پڑا تھا
کراچی: مسافروں میں ماہا لا بی بی نامی خاتون مسافر دل کا دورہ دوڑہ پڑنے سے جابر نہ ہوسکیں اور انتقال کرگئیں،
کراچی: کپتان نے کراچی ائیرپورٹ پر کنٹرول ٹاور سے رابطہ کرتے ہوئے میڈیکل ایمرجنسی کی اجازت طلب کی،
کراچی: ائیرٹریفک کنٹرولر کی جانب سے اجازت دیتے ہی طیارے کو کراچی ائِرپورٹ پر اتار لیا گیا،
کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی کی ایمبولینس، ڈاکٹر اور اسٹاف موقع پر پہنچ گیا،
کراچی: دو مسافروں میں محمد رفیق اور ان کی اہلیہ صابرہ ببی کو بھی دل کا دورہ پڑا
کراچی: دونوں مسافروں کو اسپتال منتقل کردیا گیا،

Comments

comments