‏کراچی میں دعا نامی لڑکی کے اغوا کا مقدمہ درج اغوا کی مزاحمت کرنے پر لڑکا گردن میں گولی لگنے سے زخمی

img-20191201-wa0284

img-20191201-wa0159

img-20191201-wa0158

img-20191201-wa0283: بخاری کمرشل میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ ،ایک شخص زخمی،ایس ایس پی سائوتھ

ملزمان فائرنگ کے بعد ایک لڑکی کو بھی اغوا کرکے گئے ہیں،شیراز نزیر

زخمی شخص نے بتایا ہے کہ اغوا ہونے والی لڑکی اس کے ساتھ تھی،ایس ایس پی سائوتھ

زخمی لڑکے نے ابتدائی بیان میں بتایا ہے کہ ایک گاڑی میں کچھ لوگ آئے تھے،پولیس

زخمی نوجوان حارث کا کہنا ہے کہ ملزمان اس کو گولی مار کر اس کی دوست کو اغوا کرکے لے گئے،پولیس

واقعہ سے متعلق مزید تفتیش جاری ہے،پولیس

ابتدائی تفتیش کے مطابق لڑکا کورنگی کا رہائشی ہے،پولیس

واقعہ کے وقت لڑکا اور لڑکی واک کررہے تھے،پولیس

ملزمان کار میں سوار تھے،پولیس

لڑکی کے اہلخانہ نے تاحال رابطہ نہیں کیا،پولیس

کراچی یکم دسمبر:-

ڈی ایچ اے بخاری کمرشل میں فائرنگ اور لڑکی کے اغواء کا واقعہ

آئی جی سندھ نے ایس ایس پی ساؤتھ سے تفصیلات طلب کرلیں۔

میڈیا رپورٹس کے مندرجات اورعینی شاہدین کے بیانات کی روشنی میں جملہ قانونی امور کو مؤثر بنایا جائے۔ڈاکٹرسیدکلیم امام
ڈیفنس لڑکی کے اغوا کا معاملہ

ابتدائی طور پر واقع تاوان کا نہیں لگتا ۔ایس ایس پی انویسٹی گیشن

لڑکی کے اہل خانہ کے مالی حالات ایسے نہیں کے کے تاوان کے لئے اغوا کیا جاسکے

لڑکی اور لڑکا دونوں کورنگی کے رہائشی ہہں

عینی شاہدین کے بیانات قلمبند کئے جارہے ہیں

جائے وقوعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کی جارہی ہے

‏کراچی: ڈیفنس بخاری کمرشل میں لڑکی کے اغواء اور لڑکے کو گولی مارنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ ویڈیو کے مطابق پہلے اغواکاروں نے فائرنگ کرکے حارث کو زخمی کیا اور پھر دعا نثار منگی کو گاڑی میں کھینچ کر اغواء کرکے لے گئے۔
‏کراچی میں دعا نامی لڑکی کے اغوا کا مقدمہ درخشاں تھانے میں درج
اغوا کی مزاحمت کرنے پر حارث نامی لڑکا گردن میں گولی لگنے سے زخمی ہیں

Comments

comments