نا خلف بیٹے نے ماں کو کیوں قتل کر دیاے

  • PhotoGrid_1575234876172.jpg

لاہور ….

خون سفید ہو ہوگیا ہنجروال کے علاقے میں امبر اقبال نامی خاتون نے لاوارث بچے احسن کو گود لے کر اسے پال پوس کر بڑاکیا جو برے لوگوں میں بیٹھنا شروع ہو گیا جسے ماں نے منع کیا تو تیش میں آکر احسن نے اپنی ماں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

جس پر ایس ایچ او شیخ حماد اختر ہنجروال نے فوری کارروائی کرتے ہوئے چند گھنٹوں میں ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا

Comments

comments