لاہور کی لڑکی چند نامعلوم افراد نے ریپ کے بعد قتل کر کے ھاسپیٹل کے باہر پھینک کرفرار

  • IMG-20191201-WA0287.jpg

لاہور: گل والا کی رھائشی لڑکی جو رحمان پلازہ کاسمیٹک کی دکان پر کام کرتی تھی
کل رات چند نامعلوم افراد نے ریپ کر کے اس لڑکی کا قتل کر کے صادق ھاسپیٹل کے باہر اس لڑکی کی لاش پھینک کر فرار ھوگئے
رب اس کو جنت میں جگہ دے اور اس کے قاتلوں کو سزائے موت دے -آمین
کل کراچی سے دعا کا اغوا اور آج لاہور سے لڑکی لاش برآمد، ریاست مدینہ کے سربراہ کو ان بچیوں اور انکے والدین کا دکھ سمجھنا ہو گا۔

Comments

comments