راولپنڈی : ریس کورس پولیس نے جعلی پاکستانی کرنسی برآمد کرکے ملزم گرفتار کر لیا، پولیس

  • IMG-20191201-WA0228.jpg

راولپنڈی

راولپنڈی : ریس کورس پولیس نے جعلی پاکستانی کرنسی برآمد کرکے ملزم گرفتار کر لیا، پولیس

راولپنڈی : پولیس نے کمال آباد سے ایک شخص کو گرفتار کرکے جعلی کرنسی برآمد کی. پولیس

راولپنڈی : ملزم نبیل کی تلاشی لینے پر جعلی پاکستانی کرنسی مبلغ 30 ہزار روپے برآمد ہوئے. پولیس

راولپنڈی: ملزم کے خلاف کارروائی ایس ایچ او سردار پرویز کی ٹیم نے کی. پولیس

راولپنڈی: ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش جاری ہے. پولیس

راولپنڈی: دیگر ساتھیوں اور سہولت کاروں کو ٹریس / گرفتار کرنے کا تحرک جاری. پولیس

ترجمان راولپنڈی پولیس

Comments

comments