راولپنڈی: پولیس نے خود کو ایف بی آر کا ملازم ظاہر کرنے والے نوسرباز گرفتار کر لئے. پولیس
راولپنڈی : ملزمان نے پولیس لائنز کے گیٹ پر خود کو ایف بی آر کا ملازم ظاہر کیا. پولیس
راولپنڈی : پولیس کی پوچھ گچھ پر گیٹ بلاک کرنے کی کوشش کی. پولیس
راولپنڈی : ملزمان قیصر اور بلال پولیس لائن کے گیٹ پر شناختی کارڈ طلب کرنے پر ملزمان نے پولیس ملازمان سے الجھ پڑے، گالم گلوچ کی، پولیس
راولپنڈی : ملزمان نے پولیس ملازم کو گریبان سے پکڑ کر وردی پھاڑ دی اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں. پولیس
راولپنڈی : تھانہ سول لائن پولیس نے فوراً موقع پر پہنچ کر نوسرباز ملزمان کو گرفتار کر لیا. پولیس
راولپنڈی : نوسربازوں کے خلاف مقدمہ درج. پولیس
راولپنڈی : ملزمان سے تفتیش کی جا رہی ہے. پولیس