چوری کی مو ٹر سا ئیکلیں خریدنے والے 3 کباڑی گرفتار، ،

  • IMG-20191130-WA0301.jpg

 

چوری کی مو ٹر سا ئیکلیں خریدنے والے تین کباڑی گرفتار، قبضہ سے سے ایک موٹرسائیکل،
چوری کی ایک مو ٹرسا ئیکل کے مکمل اسپیئر پارٹس اورمو ٹر سائیکلوں کی دو نمبر پلیٹس برآمد،

اے وی ایل سی سائٹ نے کا ر وائی کر تے ہو ئے چوری کی مو ٹر سا ئیکلیں خریدنے والے تین کباڑیوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے سے ایک موٹرسائیکل،چوری کی ایک مو ٹرسا ئیکل کے مکمل اسپیئر پارٹس اورمو ٹر سائیکلوں کی دو نمبر پلیٹس برآمد بر آمد کر لیں۔ گرفتار ملزمان چوری اور چھینی ہوئی گا ڑیو ں کوخرید کر اسپیئر پارٹس کی صورت میں مختلف لو گوں کو فروخت کر تے ہیں۔

گرفتار ملزمان کی تفصیل۔

ملزم نمبر : ۱۔ ریاض ولد احمد خان
ملزم نمبر: 2۔ حسن ولد احمد خان
ملزم نمبر: 3۔ اسماعیل ولد گل باچا

گرفتار ملزمان کے قبضہ بر آمد کی گئی مو ٹر سا ئیکل اور بر آمدہ سامان کی تفصیل ذیل ہے۔
؎
۱۔ مو ٹر سا ئیکل نمبر KEK-6072 میکر یو نیک 70 برنگ سیاہ چوری شدہ تھا نہ مدینہ کا لو نی۔
۲۔ چوری کی ایک مو ٹرسا ئیکل کے مکمل اسپیئر پارٹس
۳۔ مو ٹر سائیکلوں کی دو نمبر پلیٹس

مزید تفتیش جا ری ہے۔

ایس ایس پی، اے وی ایل سی
سی آئی اے کراچی

Comments

comments