زونگ لائسنس فیس کی مد میں 50 فیصد رقم آئیندہ سماعت سے پہلے جمع کروائے اسلام آباد ہائی کورٹ

  • IMG_20191125_131435.jpg

اسلام آباد ہائی کورٹ میں چائنہ موبائل فون کمپنیوں (ZONG) کے لائسنسز کی تجدید کا کیس
کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کی
چائنہ سے فنڈ پاکستان آنے ہیں، وکیل موبائل کمپنی نعیم بخاری
لائسنس کی مد میں پیسے جمع کرنے سے انکاری نہیں ہیں، نعیم بخاری ایڈووکیٹ
42 ارب روپے ان کے اکاؤنٹ میں موجود ہیں، سرکاری وکیل
230 ملین میں سے120 ملین لائسنس کی مد میں جمع کرائے ہیں، وکیل نعیم بخاری
کمپنی آئندہ سماعت سے پہلے 50فیصد رقم لائسنس فیس جمع کرائے، عدالتی حکم
عدالت کا آدھی لائسنس فیس جمع کرانے کا حکم
کیس پر سماعت آئندہ پیر تک ملتوی کر دی گئی

Comments

comments