کوٹلی موٹر سائیکل کا المناک حادثہ، تیز رفتاری کے باعث گہری گھائی میں جاگرا،1ہلاک اور شدید زخمی،

  • PhotoGrid_1574356620454.jpg

کوٹلی آزاد کشمیر پھگواڑ موہڑہ کے مقام پر موٹر سائیکل کا المناک حادثہ،

کوٹلی: پھگواڑ موہڑہ کے مقام پر موٹر سائیکل تیز رفتاری کے باعث گہری گھائی میں جاگرا،1ہلاک اور شدید زخمی،

کوٹلی:موٹر سائیکل حادثہ میں جاں بحق ہونے نوجوان کا نام عتیق بتایا جاتا ھے،جبکہ دوسرا نوجوان سہران کو شدید زخمی حالت کے باعث راولپنڈی ریفر کردیا گیا،

کوٹلی: واقع کی اطلاع ملتے ہی پولیس ھاسپٹل پہنچ گئی،نوجوان کی میت سرد خانے میں منتقل کردی گئی،

کوٹلی: دونوں کا تعلق گوئی بٹالہ چڑہ گالہ سے بتایا جاتا ھے،

Comments

comments