لندن میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے علاج کےلیے تحریک انصاف نے گھٹیا مہم شروع کردی

No video URL found.

لندن میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے علاج کےلیے تحریک انصاف نے گھٹیا مہم شروع کردی
لندن میں نوازشریف کے علاج کے لیے چندے کی اپیل کے پوسٹر آویزاں کردیے گئے، پوسٹرایسٹ لندن کےعلاقے میں دکانوں پر لگے ہیں۔

ایسٹ لندن کے علاقے میں پاکستانیوں کی بڑی تعداد مقیم ہے۔پوسٹر میں لکھا گیا ہے کہ قومی ہیرو کیلئے صدقہ زکوٰة جمع کرائیں

Comments

comments