لائن آف کنٹرول سماہنی سیکٹر میں نوجوان بھارتی فوج کی ٹارگٹ فائر سے شہید،

  • IMG-20191115-WA0236.jpg

سماہنی آزاد کشمیر/لائن آف کنٹرول سماہنی سیکٹر کے گاؤں جنڈی گڑھا میں نوجوان بھارتی فوج کی ٹارگٹ فائر سے شہید،

سماہنی:سیری کارہائشی ٹریکٹر ڈرائیور نالی کے مقام پرہل چلاتے ہوئے بھارتی فوج کی جانب سے ٹارگٹ فائر لگنے سے 19سالہ علی ولدغلام حسین جام شہادت نوش کرگیا،

سماہنی: شہیدکی نماز جنازہ آج شام 5بجے ادا کی جائے گی،
اللہ تعالی شہید کے درجات میں بلندی اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے،

Comments

comments