نواز شریف کیجانب سے بیان حلفی عدالت میں جمع کروا دیا گیا بیان حلفی 50 روپے کے اسٹام پیر پر دیا گیا ہے

  • PhotoGrid_1573918594359.jpg

نواز شریف کیجانب سے بیان حلفی عدالت میں جمع کروا دیا گیا

بیان حلفی 50 روپے کے اسٹام پیر پر دیا گیا ہے

میں حلفیہ اقرار کرتا ہوں کہ میں سابقہ ریکارڈ کو دیکھتے ہوئے پاکستان واپس آؤں گا، نواز شریف

میں واپس آکر عدالت میں زیر سماعت کسییسز کا سامنا جروں گا، نواز شریف

اگر صحت یاب ہو گیا تو میں چار ہفتوں میں پاکستان واپس آجاوں گا، نواز شریف

میں حلف دیتا ہوں کہ ڈاکٹرز کے صحت یابی کی رپورٹ کے بعد پاکستان آجاوں گا، نواز شریف

میں اپنے بھائی کی طرف سے دئیے جانے والے حلفیہ اقرار کا بھی پابند ہوں، نواز شریف

Comments

comments