بوائز ہاسپٹل میں گیس لیکج دھماکہ 5 طالبعلم زخمی.

  • Screenshot_20191116-134509_Twitter.jpg

راولپنڈی….

غوثیہ چوک بوائز ہاسپٹل میں گیس لیکج دھماکہ کا معاملہ

بوائز ہاسٹل غوثیہ چوک میں گیس لیکج کی وجہ سے دھماکہ ہوا. صادق آباد پولیس

دھماکے کی وجہ سے 5 طالبعلم زخمی ہوئے جن کو فوری ہسپتال منتقل کر دیا گیا.

سی پی او کی ہدایت پر ایس پی راول ڈویژن آصف مسعود نے ہسپتال جا کرزخمی طلباء کی عیادت کی.

طلباء کی درخواست پر مالک کے خلاف اقدام قتل کی دفعات کامقدمہ درج کر کے ملزم شعیب کو گرفتار کر لیا گیا..
ترجمان راولپنڈی پولیس

Comments

comments