منشیات سمگلنگ کیس میں مسلم لیگ ن کے راناثناہ اللہ کے خلاف کیس کی سماعت

انسداد منشیات عدالت لاہور..

منشیات سمگلنگ کیس میں مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی اور سابق وزیر قانون راناثناہ اللہ کے خلاف کیس کی سماعت

جیل حکام نے جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر رانا ثناءاللہ کو عدالت کے روبرو پیش کیا

*عدالت نے رانا ثناءاللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں14 روز کی توسیع کردی*

رانا ثناءللہ کو دوبارہ 30اکتوبر کوپیش کرنے کاحکم

انسداد منشیات عدالت کے جج شاکر حسن نے کیس پر سماعت کی

اے این ایف حکام نے رانا ثناءاللہ کو پندرہ کلو منشیات رکھنے کے الزام میں یکم جولائی کو گرفتار کیا تھا

Comments

comments