پنڈی کوہاٹ روڈ پر ہائی ایس اور ٹریکٹر میں تصادم 3 افراد زخمی

  • IMG-20191107-WA0465.jpg

پنڈی کوہاٹ روڈ پر ہائی ایس اور ٹریکٹر میں تصادم
فتح جنگ جعفر گاؤں کے قریب روڈ پر جاتے ٹریکٹر کی بیک لائٹس اور ریفلیکٹر نہ ہونے کے باعث پنڈی سے آنے والی ہائی ایس ٹریکٹر سے ٹکرائی گئی
جس کے نتیجے میں ہائی ایس میں سوار 3 افراد شدید زخمی
33 سالہ عبدالوحید کی ٹانگ ٹوٹ گئی، 55 سالہ لیاقت علی کا بازو ٹوٹ گیا جبکہ 29 سالہ اورنگزیب کی کمر کی ہڈی ٹوٹ گئی
اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 فتح جنگ کی ایمبولینس فوراً موقع پر پہنچ گئی طبی امداد دینے کے بعد تینوں افراد کو تحصیل ہسپتال فتح جنگ منتقل کر دیا
تینوں افراد کا تعلق تحصیل جنڈ سے ہے. ریسکیو 1122

Comments

comments