راولپنڈی صدر میں 2 لیگی رہنما قتل قاتل فرار ہوگئے

  • PhotoGrid_1573089640123.jpg
  • IMG-20191107-WA0082.jpg
  • IMG-20191107-WA0074.jpg

نامعلوم شخص اشخاص نے فائرنگ کر کے مسلم لیگ ن کے مقامی رھنما سابق چئیرمین زکوٰۃ کمیٹی حاجی محمود حسین گڈو ولد مختیار حسین سکنہ پریم گلی صدر اور پی پی پی کینٹ کے رھنما موسٰی طاھر عرف طاھری بٹ سکنہ مولوی محمد حسین روڈ کو کوئلہ سنٹر صدر میں گولیاں ماریں اور فرار ھو گئےimg-20191107-wa0082

img-20191107-wa0074

Comments

comments