اٹک اکھوڑی گاؤں میں گھریلو تنازعہ پر بھائی نے شادی شدہ بہن کے گھر آگ لگا دی۔

  • IMG-20191106-WA0262.jpg

اٹ۔کاکھوڑی گاؤں میں گھریلو تنازعہ پر بھائی نے شادی شدہ بہن کے گھر آگ لگا دی۔
اٹک۔بہنوئی ارشد محمود سے گھریلو جھگڑے پر عمران الہی ولد فرمان الہی نے گھر کو آگ لگا دی۔
اٹک۔اطلاع ملنے پر ریسکیو1122اٹک کی فائر ٹیم فوراً موقع پر پہنچ گئی اور ایک گھنٹے کے ریسکیو آپریشن کے بعد آگ پر قابو پا لیا۔
اٹک۔آگ سے کمرے کی الماری میں پڑے 2 لاکھ نقدی اور 4 لاکھ کا سامان جل کر راکھ ہو گیا۔

Comments

comments