زیارات پالیسی کو حتمی شکل دے دی گئی وفاقی وزیر نور الحق قادری کی صدارت میں اعلی سطحی اجلاس

زیارات پالیسی کو حتمی شکل دے دی گئی
وفاقی وزیر نور الحق قادری کی صدارت میں اعلی سطحی اجلاس
وزارت مذہبی امور کے اجلاس میں وزارت خارجہ،وزارت داخلہ،بلوچستان حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے شرکت کی
زیارات کے حوالے سے ایک مربوط پالیسی بنائی جا رہی ہے،وفاقی وزیر نور الحق قادری
ایران،عراق اور شام جانے والے زائرین کی مشکلات کم کرنے اور سہولیات دینے کی منصوبہ بندی کی ہے،وفاقی وزیر نورا لحق قادری
کربلا،نجف،مشہد اور دیگر مقدس شہروں میں زائرین کی سہولت کےلئے ڈائریکٹ بنایا جائے گا،وفاقی وزیر نور الحق قادری
زیارات کے زائرین کےلئے ٹرانسپورٹ اور سیکورٹی کے حوالے سے اقدامات کئے جائےنگے،وفاقی وزیر نور الحق قادری

Comments

comments