برسلز: مقبوضہ کشمیر میں فوراً کرفیو ختم کیا جائے، یورپی پارلیمنٹ میں سیمینار کے مقررین کا مطالبہ

  • IMG-20191106-WA0154.jpg

برسلز: مقبوضہ کشمیر میں فوراً کرفیو ختم کیا جائے، یورپی پارلیمنٹ میں سیمینار کے مقررین کا مطالبہ

برسلز: یہ سیمینار کشمیر ای یو ویک کے دوسرے روز ہوا جو کشمیرکونسل ای یو کے زیراہتمام منعقد ہورہا ہے

برسلز: سیمینار کی صدارت رکن ای یو پارلیمنٹ شفق محمد نے کی جبکہ وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر مہمان خصوصی تھے

برسلز: دیگر مقررین میں اراکین پارلیمنٹ فل بینن، تریسہ گرفین، نوشینہ مبارک، سابق رکن سجادکریم و سعدیہ میر سمیت دیگراہم شخصیات شامل تھیں

برسلز: سیمینار میں مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق بشمول شہری حقوق کی صورتحال اور خواتین کے مصائب پر بحث ہوئی۔

برسلز: مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والی خواتین ثریاصدیقی اور خولہ صدیقی نے مقبوضہ خطے میں خواتین اور نوجوان کے کردار پر روشنی ڈالی

برسلز: یورپی پارلیمنٹ میں کشمیرای یو ویک کا مقصد مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنا ہے، چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید

برسلز: کشمیرکونسل ای یو کے زیراہتمام سیمیناروں، کانفرنسوں، ورکشاپس اور نمائش پر مبنی کشمیرای یو ویک جمعہ آٹھ نومبر تک جاری رہے گا

Comments

comments