‏انتقام کےنام پراحتساب کاڈرامہ مزیدنہیں چلےگا،مولانافضل الرحمان

اسلام آباد آزدی مارچ سےمولانا فضل الرحمان کا خطاب ‏سنجیدگی سےآنےوالےمستقبل پرنظررکھنی چاہیے،
‏مطالبات کے تسلسل کو برقرار رکھے ہوئے ہیں، : ‏کیا126دن کےدھرنےکی تصویردنیاکےلیےدلکش تھ ‏اس آزادی مارچ پرکیوں اعتراض کیاجارہاہے،: ‏آج دنیاآزادی مارچ کی خوشبومحسوس کرسکتی ہے، ‏عوام کےمطالبےکومانناپڑےگاہم نےنظم وضبط کامظاہرہ کیاہے،: ‏انتقام کےنام پراحتساب کاڈرامہ مزیدنہیں چلےگا،: ‏آج ہم داخلی محاذپرغیرمستحکم اورخارجہ محاذپربھی تنہائی کاشکارہیں، ‏افغانستان،ایران سمیت خطےکےممالک آپ سےناراض ہیں،: ‏موجودہ حکومت نےسی پیک کےتحت کی گئی چینی سرمایہ کاری کوبھی غارت کیا ‏چین آپ پراعتمادکرنےکوتیارنہیں،وہ اب مزیدپاکستان میں سرمایہ کاری نہیں کرناچاہتا،آپ کی ناکام پالیسیوں کی وجہ سےآج لاکھوں لوگ بےروزگارہوگئےہیں،: ‏فیکٹریاں اورملیں بندہورہی ہیں،مزدوربےروزگارہورہےہیں،: ‏آج بھی بجلی2روپےمہنگی کردی گئی،گیس اورپٹرول کی قیمتیں بھی آسمانوں پرپہنچ گئیں، ‏آپ نےیومیہ بنیادپرقرضوں میں اضافہ کیا، ‏نیب احتساب کی وجہ سےکوئی بیوروکریٹ فائلوں پردستخط کرنےکوتیارنہیں،‏ہمارامنشورصوبائی خودمختاری کی بات کرتاہے،ہم18ویں ترمیم کی بات کرتےہیں،: ‏حکومت نےچین کےاعتمادکوٹھیس پہنچائی ہے،: ‏بلوچستان وسائل سےمالامال ہےلیکن وہاں کےلوگوں کواس پراختیارنہیں،: ‏تھرمیں کوئلےکےوسیع ذخائرہیں لیکن تھری بھوک سےمررہےہیں، ‏اگرآپ نےایک اوربجٹ پیش کیاتوخدانخواستہ وہ پاکستان کاآخری بجٹ ہو، ‏آج پاکستان میں اسرائیل کوتسلیم کرنےکی باتیں ہورہی ہیں، ‏آپ کلیئرکردیں کیاپاکستان میں اسرائیل کاطیارہ نہیں اُترا؟کب تک حقائق چھپاوَگے،

Comments

comments