رقم اور طلائی زیورات کو ڈبل کرنے والی نوسرباز خواتین گرفتار ،

  • IMG-20191105-WA0333.jpg

راولپنڈی

رقم اور طلائی زیورات کو ڈبل کرنے والی نوسرباز خواتین گرفتار
،
نو سر باز خواتین گھر میں موجود رقم اور طلائی زیورات ڈبل کرنے کے بہانے سحر/نظری بندی کے ذریعے لوٹ کر فرار ہو جاتی، ایس پی صدر رائے مظہر اقبال

گرفتار نوسر باز خواتین کا تعلق بین الاضلاعی گینگ سے ہے، رائے مظہر اقبال

نوسر بازخواتین کو مزید تفتیش کے لیے تھانے منتقل کر دیا گیا،پولیس

نوسرباز خواتین گینگ کے خلاف ضلع راولپنڈی اور اسلام آباد میں مقدمات درج ہیں ،پولیس

نوسرباز خواتین کی گرفتاری پولیس کے لئے ایک چیلنج تھا، جو کہ گھریلو خواتین کو لاکھوں روپےکا نقصان پہنچا رہی تھی، ایس پی صدر

دونوں ملزمہ نہایت ہی شاہتر اور ہوشیار ہیں، جو کہ واردات کے بعد علاقہ بدر ہو جاتی ہیں، ایس پی صدر

واردات میں ملوث دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں،پولیس

گینگ کا متعدد وارداتیں میں ملوث ہونے کا انکشاف،مزید انٹروگیشن جاری ہے،پولیس

Comments

comments