موٹر ساٸیکل لفٹنگ اور اسٹریٹ کراٸم کی متعدد وارداتوں میں ملوث عناصر گرفتار

  • IMG-20191105-WA0088.jpg

**ضلعہ کورنگی الفلاح پولیس کی کارروائی موٹر ساٸیکل لفٹنگ اور اسٹریٹ کراٸم کی متعدد وارداتوں میں ملوث عناصر گرفتار ملزمان ڈسٹرکٹ کورنگی کے مختلف تھانہ جات میں پہلے بھی گرفتار ہوکر جیل جاچکے ہیں ملزمان کا کرمنل ریکارڈ تھانہ کھوکرا پار اور شاہ فیصل کالونی تھانے میں موجود ہے مزید کرمنل ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے ملزمان میں شامل محمد فواد ولد محمد عارف محمد شیراز ولد محمد اشرف کے قبضے سے الفلاح تھانے کی حدود سے چوری شدہ موٹر ساٸیکل ۔ نقدی برآمد جسکا مقدمہ الزام نمبر 402/19 بجرم دفعہ 381 A درج کرکے مزید تفتیش کی جارہی ہے اسکے علاوہ ملزمان سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز 30 بور پسٹلز برآمد مقدمہ درج تفتیش شروع*

*تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی کورنگی فیصل عبداللہ چاچڑ کے جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف سخت ترین احکامات کی روشنی میں ایس ایچ او الفلاح ارشاد آراٸیں کا پولیس پارٹی کے ہمراہ جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاٶن متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 2 عناصر گرفتار جنکے خلاف مختلف نوعیت کے مقدمات کا اندراج کرکے مزید تفتیش کے داٸرہ کار کو تیز کیا جارہا ہے** ۔

Comments

comments