اٹک:ڈی ایچ کیوہسپتال اٹک کےڈاکٹرکی غفلت سےلڑکی جانبحق۔بچی کے لواحقین کاڈاکٹرکیخلاف شدیداحتجاج

اٹک:بچی جانبحق/لواحقین کااحتجاج

اٹک:ڈی ایچ کیوہسپتال اٹک کےڈاکٹرکی غفلت سےلڑکی جانبحق۔

اٹک:بچی کے لواحقین کاڈاکٹرکیخلاف شدیداحتجاج

اٹک:ملاں منصورگاوں کی 14سالہ لائبہ کوگلےمیں ٹانسیزتھے۔

اٹک:اہل خانہ بچی کو ڈی ایچ کیوہسپتال اٹک آپریشن کیلئےلائےتھے۔

اٹک:ڈاکٹرکےغلط آپریشن سے بچی جانبحق ہوگئی۔

اٹک:لواحقین کا3گھنٹےسےہسپتال کےباہرلاش رکھ کراحتجاج۔

اٹک:ڈاکٹرکیخلاف مقدمہ درج فوری کاروائی کی جائے۔لواحقین

Comments

comments