مٹیاری ہالہ میں 3 مسلح ڈاکوؤں کی ایریگیشن انجینئر کے گھر سے ڈکیتی کی کوشش مقامی پولیس کے بروقت پہنچنے پر فرار ہونے کی کوشش فائرنگ کا تبادلہ ایک ڈاکو ہلاک۔۔۔

No video URL found.

مٹیاری ہالہ میں تین مسلحہ ڈاکوؤں کی ایریگیشن انجینئر نجم الدین میمن کے گھر سے ڈکیتی کی کوشش مقامی پولیس کے بروقت پہنچنے پر فرار ہونے کی کوشش فائرنگ کا تبادلہ ایک ڈاکو ہلاک اسلحہ اور گولیاں برآمد لاش کو پولس نے اپنی تحویل میں لے کر سول اسپتال منتقل کردیا۔۔۔۔
مٹیاری ہالہ کے مین علائقے پیر مولا بخش کالونی میں ایریگیشن انجیئر نجم الدین میمن کے گھرتین مسلحہ ڈاکوؤں کی ڈکیتی کی کوشش بروقت مقامی پولیس کے پہنچنے پر ڈاکوؤں کی فرار ہونے کی کوشش فائرنگ کا تبادلہ پولیس کی فائرنگ سےایک ڈاکو ہلاک اسلحہ اور بھاری مقداد میں گولیاں برآمدہلاک ڈاکو کی شناخت دوست علی ولد نظام مری کے نام سے کی گئی ہے ہلاک ڈاکو کا تعلق گاؤں خیر محمد مری ضلع سانگھڑ سے ہے ہلاک ڈاکو کی لاش کو پولیس نے اپنی تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے کیےسول اسپتال منتقل کر دیا جبکہ دوسری جانب زرائع کا کہنا تھا کہ پولیس اور ڈاکو کے فائرنگ کے تبادلے پرایک ڈاکوہلاک ہو گیا تھا لیکن اندھیرے کے باعث پولیس کو معلوم نا ہو سکا پولیس ڈاکوؤں کو فرار سمجھ کر واپس ہوگئی تھی کپاس کی فصل میں گاؤں والوں نے نامعلوم لاش دیکھ کر پولیس کو آگاہ کیا جس پر پولیس نے لاش کو ہسپتال منتقل کیا

Comments

comments