مخدوم جمیل الزمان کی مٹیاری کے عوام کے مسائل حل کرنے کی یقین دھانی

پیپلز پارٹی کے رہنماء و ممبر قومی اسمبلی مخدوم جمیل الزمان کی بر صغیر کی مشہور ہستی مخدوم سرور نوحؒ کے مزار پر حاضری و فاتحہ خوانی ضلع مٹیاری کے عوام کے بنیادی مسائل فوری حل کرنے کی یقین دیہانی۔۔۔۔
سروری جماعت کے روحانی پیشواء پیپلز پارٹی کے رہنماءو ممبر قومی اسمبلی مخدوم جمیل الزمان کی مخدوم درگاہ سرور نوح پر حاضری اور فاتحہ خوانی ضلع مٹیاری کے شہریوں کے بنیادی مسائل فوری حل کرنے کی یقین دیہانی بعدازاں ممبر قومی اسمبلی کادرگاہ پرحاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ احتجاج کرنا ہر کسی کاجمہوری حق ہے جو وہ کر سکتا ہےعمران خان خود نواز حکومت کے خلاف ماضی میں احتجاج کر چکے ہیں مولانافضل الرحمن ایک دوراندیش سیاستدان ہیں اس لیے انہوں نے ایک حکومت کو ایک موقع اور دیاموقع دینے کا مقصد معاملہ افوام تفہیم سے حل کرناہےمولانا کے ایک دن کے دیے جانے والے موقع سےحکومت فائدہ اٹھائےعمران خان کو چاہیے کہ وہ احتجاج کا مثبت جواب دیں ہر ایک پر بغاوت کا مقدمہ ہوگا تو ملک نہیں چل سکے گااگر کوئی آئین کے مطابق بغاوت کر رہا ہے تو وہ علیحدہ بات ہےسب کو باغی کا سرٹیفکیٹ دینے سے ملک کبھی نہیں چل سکتاعوام کی دکھ تکلیفیں اب پی ٹی آئی کوبھی نظرآرہی ہونگیں حکومت کی چاہیے کہ مولانا کے ساتھ بیٹھیں اور مشورہ کریں ہر پارٹی کا اپنا منشور ہوتا ہے پیپلز پارٹی بھی اپن فیصلہ خو کریگی رہبر کمیٹی کے ساتھ مل بیٹھ کر فیصلہ کرینگے کہ کیا کرنا ہے

Comments

comments