بھٹ شاہ پولیس کو شرابی کو پکڑنا مہنگا پڑ گیا شرابی پولیس کے اہلکار کو بیچ شہر گریبان سے پکڑ کر مارنے لگا

مٹیاری : بھٹ شاہ پولیس کو شرابی کو پکڑنا مہنگا پڑ گیا

مٹیاری : شرابی بھٹ شاہ پولیس کے اہلکار کو بیچ شہر گریبان سے پکڑ کر مارنے لگا
مٹیاری ا : پولیس والے کو گریبان سے پکڑنے والی وڈیو جی ٹی وی کو موصول ہوگئی

مٹیاری : پولیس ذرائع کے مطابق شرابی کو تھانے پہچانے کے بعد پولیس نے بھی خوب ہاتھ صاف کردیے
مٹیاری شرابی نشے کی حالت میں ایک گھر میں داخل ہوا تھا جس کو احل محلہ نے پولیس والے کے حوالے کیا تھا

Comments

comments