بابر عطا کی پولیو پروگرام کی تباہی کے پی انتظامیہ سر جوڑ کر بیٹھ گئی

No video URL found.

خیبر پختونخواہ کے چیف سیکرٹری ڈاکٹر کاظم نیاز کی زیر صدارت پراونشل ٹاسک فورس برائے انسداد پولیو کا اجلاس۔
متعلقہ انتظامی سیکریٹریوں، تمام ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کے علاوہ ایمرجنسی آپریشن سنٹرز اسلام آباد اور پشاور کے اعلی حکام، عالمی ادارہ صحت اور یونیسف کے نمائندوں کی شرکت۔
صوبائی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کی چئیر پرسن ڈاکٹر سمیرا شمس بھی اجلاس میں شریک۔
صوبے میں انسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے اور اور مطلوبہ اہداف کے حصول کو یقینی بنانے کے لئیے مختلف تجاویز اور امور پر غور۔
پولیو وائرس کا خاتمہ ہمارا قومی فریضہ ہے جس کو یقینی بنانے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ چیف سیکرٹری۔
ملک سے پولیو وائرس کا خاتمہ موجودہ حکومت کی ترجیحات میں سر فہرست ہے۔ ڈاکٹر کاظم نیاز۔
صوبے سے پولیو کے خاتمے کے لیے ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کا کردار انتہائی اہم ہے۔ چیف سیکرٹری

Comments

comments