پاک فوج کے کمیشنڈ افسر کا باپ جے یوآئی ایف کے مرکزی رہنما حافظ حمد اللہ بھی افغانی نکلے

  • IMG_20191026_222740.jpg

رپورٹر: عاطف بٹ

  • جے یوآئی ایف کے مرکزی رہنما حافظ حمد اللہ بھی افغانی نکلے

نادرا نے حافظ حمد اللہ کا شناختی کارڈ منسوخ کر دیا

نادرا نے حافظ حمداللہ کو”Alien” قراردے دیا

پیمرا نے تمام میڈیا ہاوسزکو غیرملکی حافظ حمد اللہ کو ٹی وی پروگرامز میں شامل نہ کرنے کی ہدایت کردی

Comments

comments