منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار اقبال زیڈ احمد نے ضمانت کے لیے عدالت سے رجوع اعتراز احسن کے توسط سے درخواست دائر کی ذاتی معالج سے طبی معائنہ کرنے کا بھی حکم

  • IMG_20191012_175148.jpg

سندھ ہائیکورٹ

منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار اقبال زیڈ احمد نے ضمانت کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا

اقبال زیڈ احمد نے سینئر وکیل اعتراز احسن کے توسط سے درخواست دائر کی

عدالت نے نیب کو نوٹس جاری کردیا

عدالت نے اقبال زیڈ احمد کے ذاتی معالج سے طبی معائنہ کرنے کا بھی حکم دے دیا

نیب کاروباری شخصیات کے خلاف قانون کارروائی نہیں کرے گا، درخواست کے ساتھ چئیرمین کا ہدایت نامہ بھی منسلک

ایک طرف ہم روز چئیرمین نیب کی پریس کانفرنس سنتے ہیں، دوسری طرف یہ ہدایت نامہ، عدالت

کس الزام میں اقبال زیڈ احمد کو گرفتار کیا گیا ہے؟ عدالت

اقبال زیڈ احمد منی لانڈرنگ میں ملوث ہیں ریمانڈ پر ہیں، نیب

اقبال زیڈ احمد بند لاک اپ میں رکھا گیا ہے، اعتزازاحسن ایڈووکیٹ

اقبال زیڈ احمد عمر رسیدہ ہیں، شدید علیل ہیں، اعتزازاحسن ایڈووکیٹ

چئیرمین نیب کے ہدایت نامے کے بعد اقبال زیڈ احمدکو ضمانت پر رہا کیا جائے، اعتزازاحسن ایڈووکیٹ

اقبال زیڈ احمد کو آرام دے بستر فراہم کیا گیا ہے، نیب پراسیکیوٹر

کسی بھی ملزم کا طبی معائنہ کرنے کے لیے نیب کے پاس ڈاکٹروں کی ٹیم موجود رہتی ہے، نیب پراسیکیوٹر زاہد بالادی

جس ڈاکٹر سے علاج کرانے کی فرمائش کی جارہی ہے اس وقت ہی تین چار ماہ بعد ملتا ہے، نیب پراسیکیوٹر ریاض عالم

یہ نیب کی ذمہ داری ہے،نیب والے خود ڈاکٹر سے وقت لیں اور اقبال زیڈ کا چیک اپ کرائیں، عدالت

اسطرح امیر اور غیر میں کیا فرق رہ جائے گا، لوگ کہیں گے امیر کا بڑے اسپتال سے علاج کرایا جارہا ہے، نیب پراسیکیوٹر

Comments

comments