وزیر اعظم سیٹیزن پورٹل پر شکایات کے ازالے سے متعلق احتساب شروع وزیر اعظم آفس کو غیر مجاز اہلکاروں کی شہریوں کی شکایات کو بغیر حل نمٹانے کی شکایات موصول

وزیر اعظم سیٹیزن پورٹل پر شکایات کے ازالے سے متعلق احتساب شروع

وزیر اعظم آفس کو غیر مجاز اہلکاروں کی شہریوں کی شکایات کو بغیر حل نمٹانے کی شکایات موصول

وزیر اعظم نے شہریوں کی شکایات کا حل مجاز افسران کے حتمی فیصلہ سے مشروط کر دیا

ماتحت افسران شہری کی شکایت کو بغیر نتیجہ نمٹا نہیں سکتا،وزیر اعظم

کوئی بھی شکایات نمٹانے سے قبل مجاز افسر کی اجازت ضروری ہو گی،وزیر اعظم

شہریوں کی شکایات کے حل میں کسی قسم کی کوتاہی قابل قبول نہیں ہے،وزیر اعظم

شہریوں کی شکایات کو حل یا ختم کرنےکا فیصلہ مجاز افسر ہی کر ے گا،وزیر اعظم کی ہدایت

وزیر اعظم آفس نے تمام وفاقی اور صوبائی اداروں کو خط لکھ دیا

شہری کی شکایات سے متعلق غلط بیانی یا کوتاہی کا ذمہ دار ادارے کا مجاز افسر ہو گا،وزیر اعظم آفس

غیر مجاز افسران کی شہریوں کی شکایات کے حل کی رپورٹ بدنیتی اور غفلت تصور ہو گی،وزیر اعظم آفس

Comments

comments