انتہائی مطلوب منشیات فروش خاتون گرفتار ٹارگیٹڈ کارروائی کی-ایس ایس پی ملیر

  • PhotoGrid_1570859887765.jpg

ملیر سٹی سے انتہائی مطلوب منشیات فروش خاتون گرفتار-ایس ایس پی ملیر

پولیس نے خفیہ اطلاع پر ٹارگیٹڈ کارروائی کی-ایس ایس پی ملیر

گرفتار ملزمہ سے ایک کلو سے زائد اعلی کوالٹی کی چرس برآمد-ایس ایس پی ملیر

منشیات فروش خاتون ملیر سٹی اور اطراف کے علاقے میں منشیات کی سپلائی اور فروخت کا کام کرتی تھی-ایس ایس پی ملیر

گرفتار ملزمہ متعدد مقدمات میں گرفتار ہو کر جیل جا چکی ہے-ایس ایس پی ملیر

ملزمہ کیخلاف مقدمہ درج، تفتیش جاری-ایس ایس پی ملیر

ترجمان ضلع ملیر پولیس

Comments

comments