گوجرانوالہ میں غیر قانونی گیٹ وے ایکسچینج پر چھاپہ 5 گیٹ ویز, اور 2500 سمیں . برآمد

No video URL found.

گوجرانوالہ میں غیر قانونی گیٹ وے ایکسچینج پر چھاپہ

پی ٹی اے نےایف آئی اے کے ساتھ مل کر گوجرانوالہ میں ایک کامیاب چھاپہ مارا۔

یہ چھاپہ سیٹیلائٹ ٹاؤن, گوجرانوالہ میں مارا گیا.

چھاپے کے دوران پانچ گیٹ ویز, دو لیپ ٹاپ ، دو انٹرنیٹ ڈیوائسز, 2 یو ایس بی, ایک ٹی پی لنک رائوٹر اور 2500 سمیں قبضے میں لے لی گئیں.

چھاپے کے دوران ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا.

Comments

comments