نواب شاہ پولیس کی بڑی کارروائی، ایم کیو ایم لندن کے دہشت گرد یوسف بارودی کے بند گھر پر چھاپہ، بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد*

  • IMG_20191012_013310.jpg

*نواب شاہ پولیس کی بڑی کارروائی، ایم کیو ایم لندن کے دہشت گرد یوسف بارودی کے بند گھر پر چھاپہ، بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد*
*کارروائی میں چھوٹے بڑے، 88 ہتھیار اور 1000 سے زائد گولیاں برآمد، برآمد اسلحہ دہشت گردی کی کارروائیوں میں استعمال ہوتا رہا ہے،یوسف بارودی بےنظیر آباد پولیس کو انتہائی مطلوب ہے،یوسف بارودی کے خلاف، قتل، اقدام قتل، پولیس مقابلے، اسلحہ برآمدگی اور دیگر سنگین نوعیت کے چھ مقدمات درج ہیں,ترجمان سندھ پولیس*

Comments

comments