بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ گولہ باری ، فوجی جوان شہید ،2خواتین زخمی

راولپنڈی بھارتی فورسز نے ایک بار پھر کنٹرول لائن بروہ اور چری کوٹ سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 1 فوجی جوان شہید اور 2 خواتین زخمی ہوگئیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق بھارت کی جانب سے ایک بار پھر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی ہے اور بھارتی فورسز نے کنٹرول لائن پر جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بلااشتعال فائرنگ ،مارٹرگولے اور راکٹ فائر کئے جس کے نتیجے میں 1 فوجی جوان نعمت ولی اور 2 خواتین زخمی ہوگئیں۔

Comments

comments