راولاکوٹ . بھارتی فوج کی چڑیکوٹ سیکٹر ہر بلااشتعال گولہ باری جاری . مقامی ذرائع

  • IMG-20191011-WA0004.jpg

راولاکوٹ . بھارتی فوج کی چڑیکوٹ سیکٹر ہر بلااشتعال گولہ باری جاری . مقامی ذرائع

بھارتی فوج پولس . تروٹی اور لاسری منگ دہیات پر گولہ باری کر رہی ہے . مقامی ذرائع .

وادی نیلم کے مختلف سیکٹر پر بھارتی فوج کی جانب سے گولہ باری جانی نقصان کا خدشہ،
: آج وادی نیلم کے علاقہ چانگن میں انڈین آرمی کی جانب سے کی گئی فائرنگ سے زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد دی جارہی ہے

Comments

comments