آزادی مارچ کے شرکاءکا بھارتی مقبوضہ کشمیر میں جاری کر فیو ،بھارتی ظلم بربریت کے خلاف دھرناجاری۔

  • IMG-20191009-WA0240.jpg

جسکول)

آزادی مارچ کے شرکاءکا بھارتی مقبوضہ کشمیر میں جاری کر فیو ،بھارتی ظلم بربریت کے خلاف دھرناجاری۔

دھرنا شرکاءسے حکومت آزادکشمیرکے مذکرات ایک بار ناکام ہوگئے۔

وزیر اطلاعات آزاد کشمیر مشتاق منہاس ،وزیر تعلیم کالجز کرنل(ر) وقار نو ر مذاکرات کے لیے جسکول دھرناپہنچے۔

مذاکراتی کمیٹی میں جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے صدر ڈاکٹر توقیر گیلانی،رفیق ڈار،حافظ انور سماوی، سلیم ہارون،عبدالرحیم شامل تھے۔

لبریشن فرنٹ قائدین کل جمعرات کے روز صبح دس بجے جسکول دھرنا میں نیوز کانفرنس کرکے اگلے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔

Comments

comments