:20روز قبل اغواء ہونے والے بچوں کو پولیس نے کامیاب کاروائی کے بعد برآمد کر لیا،

  • FB_IMG_1570531009799.jpg

*پیرمحل/لاپتہ بچے بازیاب*
*پیرمحل:20روز قبل اغواء ہونے والے بچوں کو پولیس نے کامیاب کاروائی کے بعد برآمد کر لیا،*

*پیرمحل:ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ وقار شعیب قریشی کی تشکیل شدہ 6ٹیموں نے دن رات محنت کر کے بچوں کو بازیاب کروایا،*

*پیرمحل:ٹیموں میں حساس اداروں سمیت ایلیٹ فورس اور پنجاب پولیس بھی شامل تھے،*

*پیرمحل:بچوں کو محلہ مسجد بلاک میں کرایہ کے مکان پر رکھا گیا تھا،*

*پیرمحل:اغواء کارخواتین اور مرد کو پولیس نے حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا،*

*پیرمحل:عروشا اور عبدالحنان کی بازیابی کی خبر سن کر شہری تھانہ پیرمحل پہنچ گئے،*

*پیرمحل:عوام کا پولیس کے حق مہں نعرے بازی،*

*پیرمحل:ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ وقار شعیب قریشی اور ایلیٹ فورس،پنجاب پولیس پر گل پاشی،*

*پیرمحل:بچوں کے والدین کی آنکھوں میں خوشی کے آنسو،*

*پیرمحل:بچوں کی بازیابی بارے شام 6بجے آر پی او فیصل آباد غلام محمود ڈوگر پریس کانفرنس کریں گے،پولیس ذرائع*

*محمد نوید رانا نیو نیوز پیرمحل*

Comments

comments