کراچی : سندھ پولیس کے سینئر افسران کو سینیارٹی لسٹ میں جونیئر بنادیا گیا من پسند جونیئر انسپکٹرز سینیارٹی لسٹ میں سینئر کردیے گئے

  • IMG_20191008_121139.jpg

کراچی : سندھ پولیس کے سینئر افسران کو سینیارٹی لسٹ میں جونیئر بنادیا گیا

کراچی: سندھ پولیس کے من پسند جونیئر انسپکٹرز سینیارٹی لسٹ میں سینئر کردیے گئے

انسپکٹرز کی سینیارٹی لسٹ میں پولیس رولز کی سنگین خلاف ورزی، ایف کالم غائب

پولیس رولز کے مطابق ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی ایف لسٹ کے تحت ہوتی ہے

ایف لسٹ اپر کورس کرکے کنفرم انسپکٹر ہونے والوں پر مشتمل ہوتی ہے

کراچی بدامنی کیس میں سپریم کورٹ بھی انسپکٹرز کی ترقی کا طریقہ واضح کرچکی ہے

سپریم کورٹ نے اپنے حکم میں پولیس رولز کے تحت ترقیوں کا حکم دیا تھا

سندھ پولیس کی حالیہ سینیارٹی لسٹ میں ایف لسٹ کے افسران کو جونیئر کردیا گیا

سینیارٹی لسٹ من پسند افراد کو نوازنے کے لیے تقرری کی تاریخ پر بنادی گئی

4 سال پہلے انسپکٹر ہونے والے 18 سال پہلے انسپکٹر ہونے والوں سے سینئر ہوگئے

ملک بھر میں انسپکٹر سے ڈی ایس پر ترقی ایف لسٹ کے تحت ملتی ہے

اسی سال اسلام آباد پولیس میں بھی ایف لسٹ کے تحت ہی 40 انسپکٹرز کو ترقی دی گئی

کے پی کے اور پنجاب پولیس میں بھی ایف لسٹ کے تحت ہی ترقیاں دی جاتی ہیں

کے پی کے میں 1995 میں اے ایس آئی بھرتی ہونے والے ایس ایس پی بن چکے ہیں

سندھ پولیس کی موجودہ سینیارٹی لسٹ سے 2 ہزار سے زائد انسپکٹرز متاثر ہوئے ہیں

200 من پسند انسپکٹرز کے نام مبینہ طور پر کرپشن کے ذریعے ڈالے گئے ہیں

Comments

comments