اسلام آباد کے پولی کلینک میں 9947 ڈینگی کا علاج کرواچکے ہیں

  • IMG_20191007_090352.png

اسلام آباد مین ڈینگی کی صورتحال، ای ڈی پولی کلینک
ایگزیکٹو ڈائریکٹر پولی کلینک ڈاکٹر شعیب کا بیان
اب تک ہسپتال میں 9947 مریض علاج کروا چکے ہیں ، ڈاکٹر شعیب
2696 مریضوُں میں ڈینگی کی تشخیص ہوئی ہے، ایگزیکٹو ڈائریکٹر پولی کلینک
اسلام آباد:اس وقت ہسپتال میں 150 مریض زیر علاج ہیں، ڈاکٹر شعیب
ڈینگی کے مریضوں کی دیکھ بھال کے لیے خصوصی ہدایات جاری کی ہیں، ڈاکٹر شعیب
اسلام آباد:24 گھنٹہ عملہ کام کر رہا ہے ، ڈاکٹر شعیب
ایک گھنٹہ کے اندر مریض کو بلڈ رپورٹ جاری کرنے کی ہدایت کی ہیں ، ڈاکٹر شعیب
ہسپتال میں جدید سہولیات کے لیے کام کر رہے ہیں ، ڈاکٹر شعیب

Comments

comments