کراچی سے پولیس کو انتہائی مطلوب منشیات کی سپلائر خاتون ساتھی سمیت گرفتار

  • PhotoGrid_1570115470909.jpg

میمن گوٹھ سے پولیس کو انتہائی مطلوب منشیات کی سپلائر خاتون ساتھی سمیت گرفتار-ایس ایس پی ملیر

پولیس نے انٹیلیجنس اطلاعات پر کاٹھور کے قریب کارروائی کی-ایس ایس پی ملیر

گرفتار ملزمان سے فائن کوالٹی کی ہیروئن کے درجنوں ٹوکن برآمد-ایس ایس پی ملیر

گرفتار ملزمہ خاتون ساتھی کی ساتھ ملکر شہر کے متعدد علاقوں میں منشیات کی سپلائی کا کام کرتی تھی-ایس ایس پی ملیر

ملزمان کے خلاف مقدمہ درج، تفتیش جاری-ایس ایس پی ملیر

ترجمان ضلع ملیر پولیس

Comments

comments