پشاور میں چھت گر گئی، ایک بچہ جاں بحق 3 زخمی

  • IMG-20190924-WA0050.jpg

چھت گر گئی
پشاور: پشتخرہ میں حضرت بابا زیارت کے قریب واقع محلہ علی محمد میں صبح سویرے چھت گر گئی، ریسکیو1122

پشاور: ابتدائی طور پر چھت سلنڈر پھٹنے کی وجہ سے گری، ریسکیو1122

پشاور: ملبے تلے 4 افراد پھنسے ہونے کی اطلاع پر ریسکیو ایمبولینسز موقع پر پہنچ گئی، ریسکیو1122

پشاور: ملبے تلے سے تمام افراد کو نکال کر حیات آباد میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا گیا ہے، ریسکیو1122

پشاور: حادثے کے دوران ایک بچہ جان بحق جبکہ تین افراد زخمی ہوئے، ریسکیو1122

پشاور: 5 سالہ بیٹا جابحق جبکہ والد فرقان 28سال،والدہ اور رشتہ دار زخمیوں میں شامل ہیں، ریسکیو1122

Comments

comments