جہلم میں بھی ڈینگی نے سر اٹھا لیا ڈی ایچ کیو ہسپتال کی ڈینگی وارڈ میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا ۔

سوہاوہ۔ ضلع جہلم میں بھی ڈینگی نے سر اٹھا لیا
سوہاوہ۔
ڈی ایچ کیو ہسپتال کی ڈینگی وارڈ میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا
سوہاوہ۔
ذراٸع کے مطابق ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد رواں ماہ چالیس سے تجاوز کر گٸی
سوہاوہ۔
ڈسٹرکٹ ہسپتال انتظامیہ مریضوں کو ابتدائی طبی امدادکے بعد اسلام أباد راولپنڈی شفٹ کر دیتی ہے تاکہ میڈیا سے بات چھپی رہے
سوہاوہ۔
دو دن میں ڈینگی کے چار مریض رپورٹ ہوٸے جن میں سے ایک کو فوری اسلام أباد منتقل کیا گیا جبکہ تین کو ڈینگی وارڈ میں رکھا گیا
سوہاوہ۔
ڈپٹی کمشنر جہلم نے سات مریضوں کی تصدیق کی ہے

سوہاوہ۔ ذراٸع چالیس سے زاٸد مریضوں کی تصدیق کر رہے ہیں
سوہاوہ۔ ڈینگی بےقابو
جہلم:ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 40تک پہنچ چکی ہیں۔اسپتال ذرائع
سوہاوہ:ڈینگی کے شکار مریضوں میں مرد۔خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
سوہاوہ :محکمہ صحت کے افسران اعلی حکام کو سب اچھا کی رپورٹیں پیش کررہیے ہیں

سوہاوہ۔ ڈینگی کے شکار مریضوں کو گھر اور دیگر اسپتالوں میں بھیج دیا جاتا ہے
سوہاوہ۔ ضلعی انتظامیہ کے اقدامات ابھی تک ڈینگی واک سے آگے نہیں بڑھے

Comments

comments