کراچی کے مختلف علاقوں میں ڈکیتی کی واردات کا سلسلہ جاری۔ نزد سبحانی مسجد کے قریب نامعلوم موٹر ساٸکل سوار2 افراد اسلحہ کی نوک پر موباٸل فون اور نقدی لے فرار۔۔۔

No video URL found.

حدود لانڈھی تھانہ کے مختلف علاقوں میں ڈکیتی کی واردات کا سلسلہ جاری۔

لانڈھی کےعلاقے چراغ۔۔۔ ہوٹل ایریا 4A نزد سبحانی مسجد کے قریب نامعلوم موٹر ساٸکل سوار2 افراد اسلحہ کی نوک پر موباٸل فون اور نقدی لے فرار۔۔۔

اسکے علاوہ بھی لانڈھی کے مختلف ایریا میں اسٹریٹ کراٸم ڈکیتی کی واردات کی اطلاعات موصول ہوٸی ہیں۔۔۔

Comments

comments