نارتھ کراچی میں شہری کے گھرمیں ڈ کیتی کے دوران علاقہ مکینوں کے ہاتھ چڑھنے والے 3 ڈاکو پولیس اہلکار نکلے

  • PhotoGrid_1569141017576.jpg

نارتھ کراچی میں شہری کے گھرمیں ڈ کیتی کے دوران علاقہ مکینوں کے ہاتھ چڑھنے والے تین ڈاکو پولیس اہلکار نکلے

ڈکیت پولیس اہلکاروں کے خلاف خواجہ اجمیرنگری میں مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا گیا

گرفتار اہلکاروں میں ہیڈ کانسٹیبل عابد ، کانسٹیبل وقار حسین ،یاسر اور دو سہولت کار بھی شامل ہیں

سہولت کاروں میں ، حارث اور احسن شامل ہیں

ملزم سجاد تاحال مفرور ہے، پولیس

چھ ڈکیتوں نے مکان نمبر 5 بی ون میں دو روز قبل ڈکیتی انجام دی

شہری وقاص نواب کی مدعیت میں ڈکیتی کی دفعہ کے تحت مقدمہ درج کیاگیا ہے ،پولیس

شہری نے الزام عائد کیا کہ ملزمان گھر میں ڈکیتی کی نیت سے داخل ہوٙئے،پولیس

گرفتار اہلکار سرجانی تھانے میں تعینات تھے،پولیس

واقعہ کی تحقیقات جاری ہے،پولیس

Comments

comments