کندھ کوٹ / بڑھتی ہوئی بدامنی کیخلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے چوری ، ڈکیتی ، اغوا کی وارداتوں میں اضافہ ہونے پر پولیس کیخلاف مظاھرہ

  • IMG-20190922-WA0210.jpg

کندھ کوٹ / بڑھتی ہوئی بدامنی کیخلاف شہری سڑکوں پر نکل آئ
ے

کندھ کوٹ : سندھ یونائیٹڈ پارٹی کی جانب سے شہر میں چوری ، ڈکیتی ، اغوا کی وارداتوں میں اضافہ ہونے پر پولیس کیخلاف مظاھرہ

کندھ کوٹ : مظاھرے میں سینکڑوں کارکنان اور خواتین شامل تھے

کندھ کوٹ : احتجاجی مظاھرہ سٹی پارک سے گھنٹا گھر چوک تک نکالا گیا ، مظاھرین نے پولیس کیخلاف شدید نعرے بازی کی

کندھ کوٹ : مظاھرین نے پینا فلیکس ھاتھوں میں اٹھا کر احتجاج کیا

کندھ کوٹ :وڈیروں کے کہنے پر ایس ایس پی اور ایس ایچ او تعینات کئے جاتے ہیں ،جن کو ہٹا کر ایماندار آفیسر مقرر کئے جائیں تاکہ شہر میں امن قائم ہوسکے ۔ مظاھرین

Comments

comments