اہم سیوریج لائن کے مین ہول سے بڑی مقدار میں بھاری پتھر برآمد ،شرپسندوں نے ملیر و ملحقہ علاقوں کی سیوریج بند کرنے کیلئے 24 انچ کی لائن میں پتھر اور اینٹیں پھنسائی تھیں

ٹکرز

ملیر میں واٹربورڈ کی چار دن چار راتوں کی محنت رنگ لے آئی

اہم سیوریج لائن کے مین ہول سے بڑی مقدار میں بھاری پتھر برآمد ،ایم ڈی واٹربورڈ

شرپسندوں نے ملیر و ملحقہ علاقوں کی سیوریج بند کرنے کیلئے 24 انچ کی لائن میں پتھر اور اینٹیں پھنسائی تھیں،
ایم ڈی واٹربورڈ

نامعلوم افراد کی شرپسندی سے کئی علاقوں میں کچھ عرصہ سے سیوریج مسائل پیدا ہوگئے تھے ،انجینئر اسد اللہ خان

متعدد گٹریں اوورفلو ہونے سے نیشنل ہائی وے سمیت کئی سڑکوں سڑکیں متاثر تھیں،
ایم ڈی واٹربورڈ

شرپسندی کے باعث شہریوں کو شدید دشواری و کوفت کا سامنا کرنا پڑا ،انجینئر اسد اللہ خان

کامیاب کارروائی اور سخت محنت پر واٹربورڈ عملہ مبارکباد کا مستحق ہے، ایم ڈی واٹربورڈ

شہری مین ہولز اور سیوریج لائنیں بند کرنے والے شرپسندوں پر نگاہ رکھیں، ایم ڈی واٹربورڈ

Comments

comments