پولیس کا وہیکل چوروں کے نیٹ ورک کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن۔4بین الصوبائی اشتہاری ملزم گرفتار

No video URL found.


٭ لاہور پولیس کا وہیکل چوروں کے نیٹ ورک کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن۔4بین الصوبائی اشتہاری ملزم گرفتار
٭ اینٹی وہیکل لفٹنگ سٹاف کینٹ نے ملزمان سے 93لاکھ روپے سے زائد مالیت کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں برآمدکر لیں۔
٭ اشتہاری ملزمان سے 8کاریں، 2کیری ڈبے، 4رکشے اور 37موٹر سائیکلیں برآمد کی گئیں۔
٭ گرفتار ملزمان میں فرمان علی بھٹی، اقبال عرف بالی، ارشد اور عزیز الرحمن شامل۔
٭ ملزمان مارکیٹوں، پارکنگ اسٹینڈز اور گھروں کے باہر کھڑی گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کو ماسٹر کیز کے ذریعے چوری کرکے فرار ہو جاتے تھے
٭ ملزمان چوری شدہ گاڑیوں کو خبیر پختونخواں کے ضلع صوابی لے جاکر فروخت کرتے تھے۔
٭ ملزمان کا مختلف علاقوں میں گاڑیاں چوری کی 53مزید وارداتوں کا اعتراف۔
٭ ملزمان اس سے قبل بھی متعدد بار جیل چکے ہیں جو رہا ہوتے ہی دوبارہ وارداتیں شروع کر دیتے تھے
٭ ملزمان کوڈی ایس پی AVLSکینٹ خالد محمود فاروقی کی سربراہی میں اسسٹنٹ سب اللہ وارث اور دیگر اہلکاروں پر مشتمل پولیس ٹیم نے گرفتار کیا۔
٭ ایس پیAVLSعاطف حیات کی طرف سے بین الصوبائی اشتہاری وہیکل چور گینگ کی گرفتاری پر پولیس ٹیم کے لیے تعریفی اسناد کا اعلان۔
٭٭٭٭٭٭٭

Comments

comments