پرویز مشرف کو غداری کیس میں سزائت موت سے بچانے کے لئے آرڈینیس آگیا؟

اسلام اباد، حکومت نے فوجداری کیسز میں سزائے موت ختم کرنے کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد ۔۔دوسرے ممالک میں مفرور ملزمان کو پاکستان واپس لاکر سزائے موت نہیں دی جا سکے گی

وفاقی حکومت نے تعزیرات پاکستان ترمیمی آرڈیننس جاری کردیا

قومی اسمبلی میں پیش ہونے کے بعد اب قائمہ کمیٹی برائے داخلہ اس کا جائزہ لے گی

پاکستان لائے گئے ملزم کے خلاف کوئی بھی شہادت عدالت میں استعمال ہوئی ہو توسزائے موت کے علاوہ کوئی بھی سزا دے سکے گی۔ارڈینینس

کچھ ممالک سنگین جرائم میں ملوث افراد کو سزائے موت دیے جانے کے خوف سے حوالے نہیں کرتے۔وزارت داخلہ

سزائے موت کے خاتمے پر بحث جاری ہے، انسانی حقوق کے ادارے بھی اس کی پر زور حمایت کر رہے ہیں۔وزارت داخلہ

حدود کے مقدمات میں سزائے موت ختم نہیں کی جا سکتی

تعزیر کے مقدمات میں ایسی کوئی پابندی نہیں ہے۔ارڈینینس کا متن

کبھی ہماری درخواستوں کو اس لیے قبول نہیں کیا جاتا کہ درکار معلومات کسی فرد کی بابت سزائے موت کے اطلاق کے لیے فوجداری کاروائی میں استعمال نہ ہو جائیں ۔۔متن

Comments

comments